شہر حیدرآباد کے نواحی علاقہ شمس آباد منڈل کے تونڈ پلی میں خفیہ خزانہ
کیلئے ایک مکان میں رات میں کھدوائی کرنے والے گروہ کے ارکان کی
مقامی
افراد نے پٹائی کرتے ہوئے انہیں پولیس کے حوالہ کردیا ۔اس گروہ کا تعلق بنگلور سے ہے ۔ایک ہفتہ سے کھدوائی کا یہ کام خفیہ طور پر کیا جارہا تھا ۔